Pages

Friday, September 30, 2011

Aik Ajeeb or Azmooda Kam ایک عجیب اور آزمودہ کام

 



بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

ایک عجیب اور آزمودہ  کام
جسمانی جوڑوں کی حرکت کا بعض حروف  کی ادائیگی سے کیا تعلق ہے؟
!
!
!
!
!
سادہ سا جواب تو یہی بنتا ہے کہ کوئی تعلق نہیں۔
!
لیکن
آئیے ایک تجربہ کرکے  خود دیکھتے ہیں
--------
!

مثال کے طور پر ہم ایک حرف  (س) لیتے ہیں


1
اپنی گردن کو مضبوطی سے اس طرح پکڑیئے جس طرح کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے



 

اب حرف –س- کو واضح طریقہ سے ادا کیجئے۔۔
!
!
!
مثال کے طور پر نیچے دیا ہوا جملہ بولیئے:
  
سبحان اللہ  

سبحان اللہ
سبحان اللہ 
سبحان اللہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ 
-
 
-
-
 - 
-
 - 
 
-


2
اب ہاتھ کی گرفت کو ڈھیلا کرتے ہوئے گردن کو چھوڑ دیجیئے
اب ایک بار پھر اُسی وضاحت کے ساتھ ان کلمات کو  دہرائیے:

سبحان الله
سبحان الله

سبحان الله
سبحان الله
سبحان الله
سبحان الله
سبحان الله

-

-
 
-

-
-

-
کوئی فرق نظر آیا آپکو؟
 -
-
-
-
-
 -
-
-
 
کمال ہے، کوئی بھی فرق نہیں پڑا، دونوں بار ایک جیسی ہی ادائیگی اور وہ بھی بغیر کسی فرق کے

اس طرح تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ
کسی بھی حال میں، اٹھتے، بیٹھتے یا لیٹے ہوئے  اللہ کا ذکر کرنے میں کوئی حرج یا رکاوٹ نہیں ہوتی۔
بجائے اس کے کہ فارغ بیٹھ کر وقت کا ضیاع کیا جائے
یا ضروری ہے کہ  کوئی آ کر آپ کی گردن  پکڑے اور تب ہی آپ
سبحان اللہ  کہیں گے؟


-
-


سبحان الله
سبحان الله
سبحان الله
سبحان الله
سبحان الله



سبحان اللہ


Aik Dafa Darood Shareef




!
!
!
!
__._,_.___
 

No comments:

Post a Comment