Pakistan is an Islamic Country will remain Islamic Insha Allah and Islam is spreading from this country to the extent that many are sacrificing their wealth and precious time for the propagation of Islam round then world.
Mentally sick, fell in inferiority complex writer must be ignored, however RAW can not be ignored, media and writer like this are ?????
Only worst enemy of Pakistan can compare Pakistan's high morale generals and armed forces with any secular force. No doubt they are facing problems and will face until we wipe out terrorists (which is going on very amicably) and Insha Allah will reach the goal. Agents and enemies of Pakistan (we all know) have launched their propaganda against an Islamic country through media, especially Jeo (jew tv) and internet to create despondency and hatred against our great armed forces but will flop.
Pakistan is an Islamic country, values are intact, people fear Allah, although short commings are there but there is no need to be disappointed. No country or power has the courage to attack us (drone is a policy and mistry agreed upon, I am in favor because it is killing most dangerous terrorists). The writer wants to say bad about armed forces, who are all Muslims and love Islam most. We still have Aziz Bhatti, Abbasi, Yasir, Col Khan, Air Marshal MM Alam and there is nothing to be despondent.
Now a days propaganda (I mean like this) is on peak, we should understand. Gatherings (Ijtamaats) of Tabligh are going on every month. No one can insult Islam, Quran and Prophet Sallalaho alaibhe wassallam in Pakistan, majority are Islam loving and want to change their lives and are continuing.
My concern is only one 'Islam'. This is natural that un-Islamic forces will never bear a country rich in Islamic values, i.e. Pakistan Alahamdo Lillah.
Nothing is to worry Alhamdo Lillah. Let the writer spit on moon and face repurcussions next moment.
-
ترکی ۔ ۔ ۔ ۔ اسلام کی بیش بہا یادوں اور ایک ہزار سال تک اسلام کا گہوارہ رہنے والا ملک ۔ ۔ ۔ جو جرنیلوں کےہاتھوں آج سے اٹھاسی برس پہلے تاراج ہوا ۔ ۔ ۔ جب یہودی تحریک فری میسن کے رکن جنرل مصطفیٰ کمال پاشا نے خلافت عثمانیہ کا ، یہودیوں کے ساتھ ساز باز کر کے خاتمہ کر دیا ۔ ۔ ۔ وہ خلافت جو خلافت راشدہ سے شروع ہو کر اپنے تمام تر انحطاط کے بعد بھی ایک رسمی زندگی برقرار رکھے ہوئے تھی ۔ ۔ ۔ اس خلافت عثمانیہ کو جنرل مصطفی کمال پاشا نے روند ڈالا ۔ ۔ ۔ اور پھر ترکی کو کرپشن اور نکبت کے وہ دن دیکھنے پڑے ہیں جو ترک تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے ۔ ۔ ۔ ہر مسلمان ملک کی طرح ملک کے عضو عضو کو کرپشن کی تباہی کا شکار کرنے والے جرنیل ترکی سے جونک کی طرح چمٹے ہوئے تھے ۔ ۔ ۔ لیکن ترک عوام کی اسلام سے محبت اور شعوری لگاؤ، اور پھر امین ، باکردار، جری اور دین دار قیادت نے آج ترکی کوپھر سے ایک زندہ و بیدار اور باوقار ریاست اور امت کی امیدوں کا مرکز بنا دیا ہے ۔ ۔ ۔ تیسری دفعہ انتخاب جیت کر دین دشمنوں اور ملک میں موجود عفریت جرنیلوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا ہے ۔ ۔ ۔ امت مسلمہ کو زندگی کی تازہ حرارت اور اسلام اور فقط اسلام ہی کے، زندگی کا مقصد و محور ہونے کا ولولہ پیدا کیا ہے ۔ ۔ ۔ اس لہر کو اب دوسرے مسلمان ممالک میں روکنا سامراج کے دلال جرنیلوں اور جرنیلوں کے ٹٹوؤں، اور سراسر غیر جمہوری کھلاڑیوں کے بس کا روگ نہیں رہا ۔ ۔ ۔ انشاء اللہ ۔ ۔ ۔

And in all this process . . . .the entire press and media of Muslim world...which are owned by CAPITALISTS...conspired and connived,against the democratic will of the masses . . . and wholeheartedly sided with absolute secular, characterless and immoral GENERALS. . . only aim was , to truly guard secularism....and always "hided" behind the "shield of ever non democratic forces"....only and only to curb ISLAM.....BUT GONE ARE THE DAYS. ....
__._,_.___
can you please provide previous parts ???
ReplyDeletei love to read all parts. its mind blowing. Thanks for sharing